کھیل

مڈل آرڈرکوریویوکرنا ہوگا،شاہد آفریدی کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان نےشعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نےشعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ کردیا۔ شاہد آفریدی نےکہا کہ جیت پرٹیم کومبارکباد دیتا ہوں،جیت کےباوجود مڈل آرڈرکوریویوکرنا ہوگا۔ سابق کپتان نےکہا کہ پاکستان ٹیم مڈل آرڈرمیں کافی عرصہ سےمشکلات کا شکارہے۔  شاہد آفریدی نےکہا کہ شعیب ملک کوایک بارپھرٹیم میں شامل کرنےپرغورکیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.