کھیل

ورلڈکپ:بھارت کی پاکستان ٹیم کوویزے دینےکی منظوری

بھارتی میڈیا کےمطابق پاکستانی کرکٹ شائقین کو ویزے دینےکا فیصلہ بعد میں ہوگا

آئی سی سی انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دیدی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کرکٹ شائقین کو ویزے دینے کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ایپیکس کونسل کو ویزوں کے متعلق بتادیا ہے۔ بی سی سی آئی ایپیکس کونسل کی میٹنگ آج ہوئی تھی۔ آئی سی سی نےبھارتی بورڈ کو ویزوں سے متعلق ایشوکے حل کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.