کھیل

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا

یوئیفا اورفیفا نےفٹبال کلبزاورپلیئرزکو وارننگ دیتےہوئےسخت کارروائی کی دھمکی دی

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، 12 بڑے یورپی کلبز نے متوازی لیگ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ یورپین سپر لیگ کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوئیفا اور فیفا نے فٹبال کلبز اور پلیئرز کو وارننگ دیتے ہوئے سخت کارروائی کی دھمکی دی اور کہا کہ متوازی لیگ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ متوازی لیگ میں آرسنل، اے سی میلان، اٹلیٹیکو میڈرڈ، چیلسی، بارسلونا، انٹر میلان، Juventus، لیور پول، مانچسٹر یونائٹیڈ، مانچسٹر سٹی، ریال میڈرڈ اور Tottenham Hotspur جیسے اہم کلب شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.