کھیل

انگلش پریمیئرلیگ نےآغاز ہی میں فٹ بال کی دنیا میں دھوم مچادی

انگلش پریمیئرلیگ میں لیسٹرسٹی نےکرسٹل پیلس کوایک کےمقابلےمیں دو گول سےہرادیا

انگلش پریمیئرلیگ نےآغاز ہی میں فٹ بال کی دنیا میں دھوم مچادی،رپورٹس کے مطابق انگلش پریمیئرلیگ میں لیسٹرسٹی نےکرسٹل پیلس کوایک کےمقابلےمیں دو گول سےہرادیا۔ انگلش پریمیئرلیگ میں لیسٹرسٹی کا مقابلہ کرسٹل پیلس سےتھا،میچ  میں پہلےکرسٹل پیلس پیلس نےبرتری حاصل کی جبکہ 12 ویں منٹ میں زاہا نےگول کیا۔

کرسٹل پیلس کی یہ برتری وقفےتک قائم بھی رہی لیکن دوسرے ہاف میں لیسٹرسٹی نےبہترکھیل پیش کیا اورکاسٹین نے 50 منٹ میں لیسٹر کےلئےگول کرکےمقابلہ برابرکیا۔ 80ویں منٹ میں آئی ہاناچونے ٹیم کےلئےلیےدوسرا گول کیا جس میں لسیٹرسٹی نےمیچ دوایک سےجیت کر پوائنٹس ٹیبل پرنہ صرف تیسرے نمبرپرآگئی بلکہ اگلےسال چیمپیئنز لیگ کےکوالیفیکیشن راؤنڈ کےبھی قریب پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.