کھیل

شائقین کا یاسرشاہ کولیونل میسی کا ہمشکل ماننے سے انکار

صارفین بھی دلچسپ تبصرے کرنے لگے اورفرنچائزکی توجہ اس جانب گئی تو فوراً ہی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی گئی

شائقین کا یاسرشاہ کولیونل میسی کا ہمشکل ماننے سے انکار،پاکستان سُپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزاسلام آباد یونائیٹڈ نے یاسرشاہ کی سالگرہ پرلیونل میسی کی تصویرلگا کرسالگرہ کی مبارک دی ، اس غلطی نے سوشل میڈیا صارفین کے قہقہے لگوادیے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ایسی بنیادی غلطی کیے جانے پرسوشل میڈیا صارفین بھی دلچسپ تبصرے کرنے لگے اورفرنچائزکی توجہ اس جانب گئی تو فوراً ہی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی گئی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے یاسر شاہ کو میسی بنادیا

شائقین کرکٹ یاسرشاہ اورلیونل میسی کو ہمشکل کہتے ہیں، اوردِکھنےمیں کرکٹراورفٹبالرایک جیسے دکھتے بھی ہیں لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری تصویر میں وہ فٹبال میچ کے دوران اپنی ہی کِٹ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ یاسر شاہ نے گزشتہ روز اپنی 32 ویں سالگرہ منائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.