کھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کہاں جائے گی؟

دورہ انگلینڈ کی تیاری شروع کردی،نیوزی لینڈ ٹیم جون میں انگلینڈ میں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریزکھیلےگی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نےدورہ انگلینڈ کی تیاری شروع کردی،نیوزی لینڈ ٹیم جون میں انگلینڈ میں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریزکھیلےگی۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل بھی انگلینڈ میں شیڈول ہے،فائنل میں نیوزی لینڈ اوربھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ روس ٹیلرنےپنڈلی میں تکلیف کےباعث ٹریننگ سیشن مکمل نہیں کیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.