کھیل

شاہد آفریدی ایک اورعالمی اعزازحا صل کرنےمیں کامیاب

کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی اعزازی ممبر شپ سے نواز دیا گیا

شاہد آفریدی ایک اورعالمی اعزازحا صل کرنےمیں کامیاب،پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی کومیری لیبون کرکٹ کلب کی اعزازی ممبرشپ سےنوازدیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپرتصاویرجاری کرتےہوئےکرکٹرشاہد آفریدی نےکہا کہ ایم سی سی کی لائف ٹائم اعزازی ممبرشپ حاصل کرنا کسی اعزازسےکم نہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں دنیا کے سب سے معزز کرکٹ کلب کا یہ اعزاز دینے پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ ’میں کرکٹ کے میدان میں اور باہر بھی اس حیرت انگیز کھیل کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.