کھیل

بچوں پر تشدد میں اضافہ؛شاہد آفریدی نے اہم پیغام جاری کردیا

شاہد خان آفریدی نے بچوں پر ہونے والے تشدد پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لکھا کہ ہمارے بچے صرف ہمارے آج میں خوشیوں کے رنگ نہیں بھر رہے بلکہ یہ روشن کل کی ضمانت بھی ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ ایک باپ کی حیثیت سے جب میں بچوں پر ہونے والے تشدد کی خبریں سنتا ہوں تو یہ احساس ہوتا ہے کہ شاید ہم سے کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے پیغام  کے اختتام میں مزید لکھا کہ یاد رکھیے کہ بچوں کی حفاظت ہماری انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.