کھیل

یواے ای میں پشاورزلمی کوہمیشہ بہت سپورٹ ملی

جاری کردہ ویڈیو بیان میں کامران اکمل نےابوظہبی میں لیگ کےمیچزکی بحالی کوخوش آئند قراردیا

ویڈیوبیان میں کامران اکمل کا کہنا ہےابوظہبی میں فینزکومس کریں گے۔ پشاورزلمی کی جانب سےجاری کردہ ویڈیو بیان میں کامران اکمل نےابوظہبی میں لیگ کےمیچزکی بحالی کوخوش آئند قراردیا۔ کامران اکمل نےکہا کہ ان میچزکا حصہ بننےکےلیےبہت پرجوش ہوں،کوشش ہوگی کہ بہترین پرفارمنس دے کرپشاورزلمی کوایک بارپھرچیمپئن بنوائیں۔ کامران اکمل کےمطابق فینزسےاپیل ہےکہ وہ ہمیشہ کی طرح بھرپورسپورٹ کےساتھ  کامیابی کےلیےدعا بھی کریں۔ یواے ای میں پشاورزلمی کوہمیشہ بہت سپورٹ ملی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.