کھیل

شاہد آفریدی پی ایس ایل کےبقیہ میچزسےآؤٹ کیوں ہوئے؟

چھٹےایڈیشن کےبقیہ میچزکا آغاز 5 جون سےمتوقع ہےلیکن اس سےقبل ہی سلطانزشاہد آفریدی کی خدمات سےمحروم ہوگئے

پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کےچھٹےایڈیشن کےبقیہ میچزسےمایہ نازآل راؤنڈرشاہد آفریدی اورفاسٹ باؤلرنسیم شاہ باہرہوگئےہیں۔ پاکستان سپرلیگ کےچھٹےایڈیشن کےبقیہ میچزکا آغاز 5 جون سےمتوقع ہےلیکن اس سےقبل ہی سلطانزشاہد آفریدی کی خدمات سےمحروم ہوگئےہیں۔ ملتان سلطانزنےاس پیشرفت کی تصدیق کرتےہوئےکہا کہ ہم یہ بتاتے ہوئےانتہائی افسوس محسوس کررہے ہیں کہ کمر کی انجری کے سبب سپراسٹار اورفرنچائزکے اہم رکن شاہد آفریدی پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچزنہیں کھیل سکیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.