کھیل

پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے 360 مسافروں کے طیارے میں تنہا سفر کیوں کیا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ سننے والے دنگ رہ جائیں گے

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے 360 مسافروں کے طیارے میں اکیلے سفر کر کے سب کو حیران کردیا

پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے 360 مسافروں کے طیارے میں تنہا سفر کیوں کیا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ سننے والے دنگ رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے 360 مسافروں کے طیارے میں اکیلے سفر کر کے سب کو حیران کردیا۔ جاوید آفریدی نے ایمرٹس ایئرلائن کے ایک طیارے کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پورے جہاز میں اکیلے کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 360 مسافروں کے طیارے میں اکیلے سفر کررہا ہوں، انہوں نے ایمرٹس ایئرلائن کو بھی ٹیگ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.