کھیل

چیئرمین پی سی بی نے استعفے خبروں کو FAKE قرار دیدیا

احسان مانی کےتین سالہ عہدے کی مدت رواں برس ستمبرمیں ختم ہورہی ہے

چیئرمین پی سی بی نے استعفے خبروں کو FAKE قرار دیدیا،احسان مانی نےچیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنےکی اطلاعات کومسترد کردیا۔ سابق کپتان راشد لطیف کےحوالے سےیہ خبریں زیرگردش رہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کےسربراہ نےوزیراعظم عمران خان کواستعفیٰ پیش کردیا ہے،جب اس حوالےسےاحسان مانی سےاستفسارکیا گیا توانھوں نےاسے”فیک“ قراردیا۔ راشد لطیف نےرابطےپرمیسیج کا جواب دینےسےگریزکیا، البتہ انھوں نےاپنےبیان کی تصدیق کردی تھی۔ یاد رہےکہ احسان مانی کےتین سالہ عہدے کی مدت رواں برس ستمبرمیں ختم ہورہی ہے،چند ماہ قبل ان کی جانب سےمستعفیٰ ہونےکی بات منطقی بھی نہیں لگتی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.