کھیل

شاہین آفریدی فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟

نوجوان فاسٹ بولر نےقرنطینہ میں اپنےکمرے میں ورک آؤٹ کرتےویڈیوشیئرکردی

قومی کرکٹ ٹیم کےنوجوان فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی نےقرنطینہ میں اپنےکمرے میں ورک آؤٹ کرتےویڈیوشیئرکردی۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرایک کمرے میں ورزش کرتے ہوئے اپنی 21 سیکنڈ کی ویڈیوشیئرکی۔

شاہین شاہ کے اس ’روم ورک آؤٹ‘ کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ قرنطینہ کے دوران فالتو وقت میں بھی اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیئے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز آئندہ ماہ ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.