کھیل

احمد شہزاد کے گھر بیٹی کی پیدائش؛دوستوں کی مبارکباد

قومی کرکٹر احمد شہزاد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

احمد شہزاد نے ٹوئٹر پر جاری پیغام کے ذریعے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے جذبات سے بھرپور لہجے میں لکھا کہ ‘مجھے بیٹی سے نوازا گیا ہے، اللہ عظیم ہے’۔بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دیتے ہی کرکٹر کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے لکھا ‘ماشاء ﷲ مبارک ہو بھائی’۔

شاہد آفریدی نے احمد شہزاد کیلئے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘بہت بہت مبارک ہو، تم خوش قسمت ہو’۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.