کھیل

میچ فکسنگ کا الزام، روس کی کھلاڑی یاناسیزیکووا گرفتار

روسی کھلاڑی یانا سیزیکووا نے گزشتہ روز میچ کھیلا تھا یانا سیزیکووا کو اپنی پارٹنر کے ہمراہ آسٹریلوی جوڑی سے شکست ہوئی تھی

میچ فکسنگ کا الزام، روس کی کھلاڑی یاناسیزیکووا گرفتار‘ فرنچ اوپن ٹینس میں میچ فکسنگ کے الزام میں روس کی خاتون کھلاڑی یانا سیزیکووا کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق روسی کھلاڑی یانا سیزیکووا نے گزشتہ روز میچ کھیلا تھا یانا سیزیکووا کو اپنی پارٹنر کے ہمراہ آسٹریلوی جوڑی سے شکست ہوئی۔ یانا سیزیکووا کو جمعرات کو ایونٹ کے پہلے میچ کے بعد پیرس پولیس نے حراست میں لیا۔ پروسیکیوٹر آفس کے مطابق یانا سیزیکووا نے پچھلے برس فرنچ اوپن ٹینس کے ڈبلز ایونٹ میں فکسنگ کی تھی۔ میچ 30 ستمبر کو کھیلا گیا تھا جس میں سیزیکووا اور ان کی پارٹنر کو شکست ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.