کھیل

عامرکو قومی کرکٹ ٹیم میں واپس لانےکی منصوبہ بندی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر منانے کی کوششیں شروع کردیں

عامرکو قومی کرکٹ ٹیم میں واپس لانےکی منصوبہ بندیکھوج نیوزکے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نےمحمد عامرکوریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینےپرمنانےکی کوششیں شروع کردیں۔ چیف ایگزیکٹیوپاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نےکہاکہ حال ہی میں انگلینڈ میں میری عامرسےبات ہوئی،جس میں ان پرواضح کیا کہ جوراستہ انھوں نےاختیار کیا وہ ایک سینئر پلیئر کیلیےدرست نہیں ہے، وہ اب بھی ہمارے لیےایک اہم کھلاڑی ہیں، ہم ان کےاورکوچزکےدرمیان صلح کرانےکی کوشش کرینگے۔ وسیم خان نے بہرحال عامرکی ٹیم میں دوبارہ واپسی کےحوالےسےکوئی ٹائم فریم نہیں دیا۔ یاد رہےکہ فاسٹ بولرٹیم مینجمنٹ کے رویےکو وجہ قراردیتےہوئےانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرہوگئےتھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.