کھیل

فاسٹ بولرحسن علی کوشاندارکارکردگی کا انعام مل گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےانہیں پلیئرآف دی منتھ کےلیےنامزد کیاہے

فاسٹ بولرحسن علی کوشاندارکارکردگی کا انعام مل گیا، قومی ٹیم میں واپسی کےبعد شانداربولنگ سےدھوم مچانےوالےفاسٹ بولرحسن علی نےایک اوراعزازحاصل کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےانہیں پلیئرآف دی منتھ کےلیےنامزد کیاہے۔ حسن علی نے 8.92کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کیں۔ آئی سی سی کی جانب سےمئی کے لیےبہترین پلیئرایوارڈ کےلیےنامزدگی کوحسن علی کےساتھ سری لنکا کےپروین جےورکما اوربنگلہ دیش کے مشفق الرحیم کا نام بھی نامزد کردہ فہرست میں شامل ہیں، اپریل میں پاکستان کےبابراعظم یہ ایواڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.