کھیل

کراچی کنگزکےکپتان اپنی ٹیم کےکھلاڑیوں کوکیسےاستعمال کریں گے؟

عماد وسیم نےورچوئل نیوزکانفرنس میں بتایا کہ ابوظہبی میں جوش وجذبےسےکھیلیں گے

کراچی کنگزکےکپتان اپنی ٹیم کےکھلاڑیوں کوکیسےاستعمال کریں گے؟ کراچی کنگزکےکپتان عماد وسیم نےورچوئل نیوزکانفرنس میں بتایا کہ ابوظہبی میں جوش وجذبےسےکھیلیں گے،ٹائٹل کےدفاع کا دباؤ نہیں،ہرمیچ کی پلاننگ مختلف ہوتی ہے ۔

پاکستان سپرلیگ سیزن سکس کےبقیہ میچز 20 میچزکل سےابوظہبی میں کھیلےجائیں گے،کراچی کنگزکےکپتان عماد وسیم نے ورچوئل نیوز کانفرنس میں کہا کہ ٹیم کو ضرور پڑنے پر وہ اوپر کے نمبر پر بھی کھیل سکتے ہیں ،پہلی ترجیح فائنل فورمیں رسائی ہے ۔

عماد وسیم نےکہا کہ ممکن ہےبابراعظم اورشرجیل خان اوپنگ کریں ،رات کواوس پڑنےسےسپنرزکوبولنگ میں مشکل ہوگی ،ذہنی اور جسمانی طورپرمضبو ط ہوکرآیا ہوں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.