کھیل

فرنچ اوپن :کوارٹر فائنل میں کامیاب

فرنچ اوپن کےکوارٹرفائنل میں اسٹیفانوٹی سٹسی پاس اورالیگزینڈرزیورروکامیاب ہوگئے

فرنچ اوپن کےکوارٹرفائنل میں اسٹیفانوٹی سٹسی پاس اورالیگزینڈرزیورروکامیاب ہوگئے۔ فرانس میں جاری ایونٹ کےکوارٹرفائنل میں اسٹیفنانوٹی سٹسی پاس کا مقابلہ ورلڈ نمبر 2 ڈینیل میڈاڈیو تھا،ٹی سٹسی پاس نےشروعات سےہی میچ پراپنی گرفت مضبوط رکھی اورمیڈواڈیوکواسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ٹی سٹسی پاس مسلسل دوسرے سال فرنچ اوپن کےسیمی فائنل میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئے۔ دوسرے کوارٹرفائنل میں جرمنی کےالیگزینڈرزیورونےاسپین کےڈیوڈوفوکینا کو 4-6 ، 1-6 اور1-6 سےشکست دے کرسیمی فائنل کےلیےکوالی فائی کرلیا ،وہ 1996 کےبعد پہلےجرمن کھلاڑی ہیں جوفرنچ اوپن کےسیمی فائنل میں پہنچےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.