کھیل

بابراعظم نےویرات کوہلی کوایک بارپھرپیچھےچھوڑدیا

بابراعظم نےاس عرصےمیں کھیلی جانےوالی 26 اننگزمیں سب سےزیادہ اسکور 122 رنزکیا

بابراعظم نےویرات کوہلی کوایک بارپھرپیچھےچھوڑدیا،پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نے 2019 سےاب تک کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی میچزمیں سب سےزیادہ رنزاسکورکرکےویرات کوہلی کو پیچھےچھوڑدیا۔ بابراعظم نے 2019 سےاب تک کھیلےجانےوالے T20 میچزمیں سب سےزیادہ ایک ہزارچاررنزبنائے۔ انہوں نے یہ رنز 26 اننگز میں اسکور کیے، ان کے ایک ہزار چار رنز میں 22ففٹیاں بھی شامل ہیں۔

بابر اعظم نے اس عرصے میں کھیلی جانے والی 26 اننگز میں سب سے زیادہ اسکور 122 رنز کیا۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی رہے، انہوں نے 24 اننگز میں 992 رنز بنائے۔ آئرلینڈ کے پال اسٹرنگ فہرست میں تیسرا نمبر لینے میں کامیاب رہے، انہوں نے 26 اننگز میں 943  رنز اسکور کیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.