کھیل

شکست کے بعد میڈیا کا سامنا،رمیز راجا کا حیران کن بیان آگیا

سابق کرکٹر رمیز راجا نےمیچ کے بعد میڈیا سے بات چیت کو غیر ضروری قرار دے دیا

شکست کے بعد میڈیا کا سامنا،رمیز راجا کا حیران کن بیان آگیا،جاپانی ٹینس اسٹارناؤمی اوساکا کی جانب سےفرنچ اوپن میں میڈیا کےبائیکاٹ اوربعد ازاں ایونٹ سےدستبردارہونےکےحوالےسےرمیزنے خلیجی اخبارسے بات چیت میں کہاکہ میں ان کی میڈیا کےحوالےسےکیفیت کوسمجھ سکتا ہوں۔ انہوں نےکہا کہ جب میں پاکستانی کپتان تھا تب مجھےبھارت سےٹورنٹومیں سہارا کپ میچ ہارنےکےبعد نہ چاہتےہوئےبھی میڈیا کا سامنا کرنےپرمجبورہونا پڑا تھا، ہرشکست کےبعد میڈیا کےسامنےگزارے 20 منٹ میرے لیےمشکل ترین ہوتےتھے،اسی وجہ سےمجھےریٹائرمنٹ لینا پڑی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.