کھیل

فہیم اشرف انجری کا شکار ہوگئے

ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق لاہور قلندر کیخلاف میچ میں فہیم اشرف انجری کا شکار ہوئے

پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فہیم اشرف انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث آئندہ میچزمیں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق لاہور قلندر کیخلاف میچ میں فہیم اشرف انجری کا شکار ہوئے، انگوٹھےکی انجری کا شکار فہیم اشرف کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان  کا کہنا ہے کہ فہیم اشرف کی آئندہ میچز میں شرکت مشکوک ہے، فہیم اشرف کو بولنگ کے دوران بائیں ہاتھ پرانجری ہوئی اور5 ٹانکے لگے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.