کھیل

پی ایس ایل 6: آج کون کون سی ٹیمیں ٹکرائیں گی؟

سپرلیگ کا 16 واں میچ آج ملتان سلطانزاورکراچی کنگزکےدرمیان کھیلا جائےگا

پی ایس ایل 6: آج کون کون سی ٹیمیں ٹکرائیں گی؟ پاکستان سپرلیگ کے دوسرے مرحلےکا آغازابوظہبی میں ہوچکاہےجس میں گزشتہ روزاسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہورقلندرزنےکامیابی سمیٹی اورٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغازکیا تاہم آج ایونٹ کےدومیچزکھیلےجائیں گے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپرلیگ کا 16 واں میچ آج ملتان سلطانزاورکراچی کنگزکےدرمیان کھیلا جائےگا جوکہ شام چھ بجے براہ راست دکھایا جائے گا جبکہ دوسرا میچ پشاورزلمی اورلاہورقلندرزکےدرمیان ہوگا اوریہ میچ رات 11 بجےشروع ہوگا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.