کھیل

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر سر شرم سے جھک گیا؛شاہد آفریدی

 قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی اسمبلی میں پیش آئے واقعے کو شرمناک قرار دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نےکہا کہ قومی اسمبلی میں جوطوفان بدتمیزی برپا کیا گیا اورغلیظ زبان، الفاظ استعمال کیے گئے یہ سب دیکھ کرسرشرم سےجھک گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہیں ہمارے حکمران اور نمائندے!! یہ لوگ تو ایک دوسرے کے ساتھ تمیز سے بات نہیں کرسکتے، ہماری نمائندگی اور ملکی ترقی کے لیے کیا کام کریں گے، ہوش کے ناخن لیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.