کھیل

کرکٹ ٹیم کےبولنگ کوچ وقاریونس کل لاہورپہنچیں گے

وقاریونس دورۂ زمبابوے کےدوران اہلیہ فریال کی طبعیت ناسازہونے پرسڈنی چلےگئےتھے

قومی کرکٹ ٹیم کےبولنگ کوچ وقاریونس کل لاہورپہنچیں گے، وقاریونس اہلیہ کی طبیعت ناساز ہونےکی وجہ سے سڈنی میں تھے۔ وقار یونس کی کل نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی،  وقاریونس انگلینڈ روانگی سے قبل 5 دن آئسولیشن میں رہیں گے۔ وقار یونس دورۂ زمبابوے کے دوران اہلیہ فریال کی طبعیت ناساز ہونے پر سڈنی چلے گئےتھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.