کھیل

برصغیرکا دورہ آسان نہیں، اسٹیواسمتھ کا اعتراف

اسٹیو اسمتھ نےکہا ہےکہ برصغیرمیں کھیلنا ایک چیلنج ہوتا ہے، یہ ٹیسٹ پلیئرزکا امتحان ہوتا ہے

برصغیرکا دورہ آسان نہیں، اسٹیواسمتھ کا اعتراف،آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اسٹیواسمتھ کی جانب سےبرِصغیرمیں ٹیسٹ سیریزکوچیلنج قراردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کودوسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں برصغیرمیں 8 ٹیسٹ کھیلنےہیں، آسٹریلیا کےبھارت میں 4، پاکستان اورسری لنکا میں 2، 2 ٹیسٹ شیڈول ہیں۔ اس سےمتعلق بات کرتےہوئےاسٹیواسمتھ نےکہا ہےکہ برصغیرمیں سیریزجسمانی، ذہنی اورجذباتی طورپرتھکا دیتی ہیں، اگلا فیوچرٹور پروگرام سخت ہے،ایشیزسیریزکےبعد برصغیرکا دورہ آسان نہیں۔

 اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ برصغیر میں کھیلنا ایک چیلنج ہوتا ہے، یہ ٹیسٹ پلیئرز کا امتحان ہوتا ہے، اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں ہمیں اچھا کرنا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا اگلے سال فروری میں پاکستان کا دورہ شیڈول ہے، آسٹریلیا نے آخری مرتبہ 1998ء  میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.