کھیل

کرکٹرحسن علی کی ننھی پری کی نئی تصویرکی دھوم

حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی جانب سےاپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ اسٹوری پرایک تصویرشیئرکی گئی

کرکٹرحسن علی کی ننھی پری کی نئی تصویرکی دھوم، قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی حسن علی کی ننھی پری کی نئی خوبصورت تصویرانٹرنیٹ پرخوب وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستانی کھلاڑی حسن علی کی بیٹی کی نئی تصویراس وقت خوب انٹرنیٹ پروائرل ہو رہی ہےجسےحسن علی کےمداحوں کی جانب سےلائیک کیا جا رہا ہے۔ حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی جانب سےاپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ اسٹوری پرایک تصویرشیئرکی گئی ہےجس میں انہوں نےاپنی ننھی پری حیلینہ حسن علی کوگود میں لیا ہوا ہے۔

حسن علی کی ننھی بیٹی کی نئی تصویر وائرل

سامعہ خان کی جانب سے شیئر ک گئی یہ تصویرسوشل میڈیا فین پیجزکی جانب سے خوب شیئرکی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.