کھیل

ٹیسٹ اسکواڈ کےکھلاڑی آج کراچی میں جمع ہوں گے،لیکن کیوں؟

کل دوپہرسےکھلاڑی ہیڈ آف پلیئرزڈولپمنٹ ثقلین مشتاق کی نگرانی میں پریکٹس کریں گے

ٹیسٹ اسکواڈ کےکھلاڑی آج کراچی میں جمع ہوں گے،لیکن کیوں؟ دورہ ویسٹ انڈیزکیلئےپاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کےکھلاڑی آج کراچی میں جمع ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کراچی میں جمع ہونےوالےٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اورآفیشلزکےکورونا ٹیسٹ ہوں گے۔

کیمپ میں 11 کھلاڑیوں کےعلاوہ 6 اضافی کرکٹرزکوطلب کیا گیا، کل دوپہرسےکھلاڑی ہیڈ آف پلیئرزڈولپمنٹ ثقلین مشتاق کی نگرانی میں پریکٹس کریں گے۔ ٹیسٹ اسکواڈ کےکھلاڑی 26جولائی کوبارباڈوس روانہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.