کھیل

کرکٹ ٹیم کا آخری ٹریننگ سیشن کیسا رہا؟رپورٹ آگئی

انگلینڈ کے خلاف 8 جولائی کوکھیلےجانےوالےپہلےون ڈے کےلیےقومی اسکواڈ کل کارڈف کےلیےروانہ ہوگا

کرکٹ ٹیم کا آخری ٹریننگ سیشن کیسا رہا؟رپورٹ آگئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈربی میں آخری ٹریننگ سیشن بھی شانداررہا، کھلاڑیوں نےبولنگ، بیٹنگ اورفیلڈنگ کی بھرپورپریکٹس کی۔ انگلینڈ کے خلاف 8 جولائی کوکھیلےجانےوالےپہلےون ڈے کےلیےقومی اسکواڈ کل کارڈف کےلیےروانہ ہوگا۔ ڈربی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پیرکو بھی بھرپورٹریننگ سیشن کیا۔ قومی کرکٹرزنےتقریباً ایک گھنٹےتک فیلڈنگ ڈرلزکیں،بیٹسمینوں نےمیدان کی سائیڈ پچزپربھرپورنیٹ سیشن کیا۔

دوسری جانب فاسٹ بولرزاوراسپنرزنےسینٹر پچ پربولنگ پریکٹس کی۔ پریکٹس سیشن کےبعد کھلاڑیوں نےمعمول کےمطابق جم سیشن بھی کیا۔ قومی اسکواڈ کل دوپہرڈربی سےکارڈف روانہ ہوگا۔ پاکستان اورانگلینڈ کےمابین پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ 8 جولائی کوکارڈف میں کھیلا جائےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.