کھیل

وہاب ریاض کولندن سےکیوں ڈی پورٹ کیا گیا؟وجہ سامنےآگئی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو لندن ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

وہاب ریاض کولندن سےکیوں ڈی پورٹ کیا گیا؟وجہ سامنےآگئی،پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولراورپشاورزلمی کےکپتان وہاب ریاض دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت کیلئےلندن پہنچےتھےتاہم امیگریشن حکام نے انہیں آگاہ کیا کہ آپ غلط ویزے پرلندن آگئےہیں جس کےبعد وہاب ریاض کوڈی پورٹ کردیا گیا اور وہ اب ویزا مسائل حل ہونےپردوبارہ روانہ ہوں گے۔ واضح رہےکہ دی ہنڈرڈ لیگ 21 جولائی سےشروع ہورہی ہے،شاہین شاہ آفریدی کی انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سےدستبرداری کےبعد ان کی جگہ وہاب ریاض نےلی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.