کھیل

دوسرا ون ڈے،پاکستان کی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ

انگلینڈ کےخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبولنگ کرنےکا فیصلہ کیا ہے

دوسرا ون ڈے،پاکستان کی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ، انگلینڈ کےخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبولنگ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہےکہ سیریزکےپہلےایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کوہوم ٹیم کےہاتھوں 9 وکٹوں سےشکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ کپتان بابراعظم دوسرا میچ جیت کرسیریزمیں واپس آنےکے لیےپرعزم ہیں۔ واضح رہےکہ پاک انگلینڈ ون ڈے سیریزکا دوسرا میچ بارش کےباعث تاخیرکا شکارہوگیا تھا۔ قوانین کےمطابق اس میچ کو 47 اوورزتک محدود کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.