کھیل

یورو کپ: انگلینڈ کو شکست دے کر اٹلی چیمپئن بن گیا

  اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ یوئیفا کپ کا ٹائٹل اپنے نام لر لیا۔ 

 انگلینڈ نے کھیل کے دوسرے منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی جسے دوسرے ہاف کے 67ویں منٹ میں اٹلی کے بنوکی نے گول کرکے  ختم کر دیا۔اس کے بعد مقررہ 90 منٹ اور پھر 30 منٹ کے اضافی وقت میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر میچ کا فیصلہ ہوا جس میں 2-3 سے اٹلی نے فتح حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.