کھیل

ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن بارش کےباعث منسوخ

کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سےجاری بیان کے مطابق بارش کےباعث کھلاڑی آج ٹریننگ نہیں کریں گے

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن بارش کےباعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سےجاری بیان کے مطابق بارش کےباعث کھلاڑی آج ٹریننگ نہیں کریں گے۔ دورۂ ویسٹ انڈیز کےلیےٹیسٹ اسکواڈ کا کیمپ نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ٹیسٹ اسکواڈ کےکھلاڑی 26جولائی کوبارباڈوس روانہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.