کھیل

فاسٹ بولرسہیل تنویرکےہاں تیسرے بیٹےکی پیدائش

بیٹےکی پیدائش کےحوالےسےخبرانہوں نےاپنےٹوئٹر اکاؤنٹ پرشیئرکی

پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرسہیل تنویرکےہاں تیسرے بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے۔ بیٹےکی پیدائش کےحوالےسےخبرانہوں نےاپنےٹوئٹرکاؤنٹ پرشیئرکی،فاسٹ بولرنےاپنےتینوں بیٹوں کی تصاویرشیئرکیں۔ سہیل تنویرنےلکھا کہ ’اللہ نےہمیں ایک اوربیٹےسےنوازا ہے،الحمداللہ۔

ایک اورٹوئٹ میں انہوں نےتمام چاہنےوالوں کی دعاؤں اوربیٹےکیلئےنیک تمناؤں کا اظہارکرنےوالوں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نےکہا کہ وہ ایک ایک کوجواب دینے سےقاصررہیں گے لیکن وہ تمام چاہنےوالوں کےشکرگزارہیں۔ سہیل تنویرکےٹوئٹ پرقومی کرکٹرزکی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے،سابق کپتان سرفرازاحمد،وہاب ریاض،محمد نواز،عمرگل،جنید خان ودیگرنےسہیل تنویرکومبارکباد دی جس کے جواب میں انہوں نےشکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.