کھیل

انگلش ٹیم کے ہاتھوں شکست کا ذمہ دار کون؟ مصباح الحق نے صاف صاف بتا دیا

انگلینڈ کی بینچ اسٹرینتھ ٹیم نے پاکستان کی فل اسٹرینتھ ٹیم کو شکست دی ہے جس کے نتائج پر کھلاڑی اور کوچز برابر کے قصور وار ہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے صاف صاف بتاتے ہوئے کہا کہ مایوس کن کارکردگی پر ٹیم کا دفاع نہیں کیا جاسکتا، پوری ٹیم انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کی ذمے دار ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے گذشتہ چھ سیریز جیتی ہیں لیکن ایک سیریز ہارنے پر اتنی تنقید کی جارہی ہے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی بینچ اسٹرینتھ ٹیم نے پاکستان کی فل اسٹرینتھ ٹیم کو شکست دی ہے جس کے نتائج پر کھلاڑی اور کوچز برابر کے قصور وار ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.