کھیل

لیونل میسی نے اپنا معاوضہ آدھا کیوں کیا؟

لیونل میسی نےتکنیکی طورپرگزشتہ ماہ بارسلونا نےاپنی 21 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا

لیونل میسی نے اپنا معاوضہ آدھا کیوں کیا؟  لیونل میسی نے بارسلونا کلب سے 5 برس کے نئے معاہدے میں اپنا معاوضہ آدھاکردیا۔ ارجنٹائنی اسٹرائیکر لیونل میسی نے بارسلونا کلب سے 5 برس کا نیا معاہدہ کرلیا جب کہ انھوں نے اپنا معاوضہ آدھاکردیا ہے۔

لیونل میسی نے تکنیکی طور پر گزشتہ ماہ بارسلونا نے اپنی 21 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، وہ فری ایجنٹ کے طور پر دیگر کلبز کو دستیاب تھے، کلب کے صدر جوآن لیپورٹا نے معاوضے میں کمی کرکے میسی کو ٹیم میں برقرار رکھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.