کھیل

کرکٹ ٹیم پرتنقید،شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے

قومی ٹیم کےسابق آل راؤنڈرشاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ پاکستان ٹیم بہترین کھلاڑیوں پرمشتمل ہے

کرکٹ ٹیم پرتنقید،شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے، پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہ آفریدی قومی ٹیم پرہونےوالی تنقید کےبعد ٹیم کے حق میں سامنےآگئے۔  قومی ٹیم کےسابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ پاکستان ٹیم بہترین کھلاڑیوں پرمشتمل ہے۔ انھوں نےکہا کہ مشکل وقت میں کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانا چاہیے، پاکستان ٹیم میدان میں لڑکرہاری ہے۔ شاہد آفریدی نےیہ بھی کہا کہ موجودہ کرکٹ میں اٹیک ہی آپ کی دفاعی صلاحیت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.