کھیل

کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور پاکستانیوں کی بھابھی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنا یوٹیوب چینل کیوں کھولا؟ حیران کن حقیقت بے نقاب ہو گئی

ثانیہ مرزا نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا ہے اور اس بارے میں انہوں نے مداحوں کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا ہے

کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور پاکستانیوں کی بھابھی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنا یوٹیوب چینل کیوں کھولا؟ حیران کن حقیقت بے نقاب ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹااسٹوری پر مداحوں کو اپنے یوٹیوب چینل کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ میں اپنا یوٹیوب چینل شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہوں!۔انہوں نے مداحوں سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ کیا آپ لوگ میری زندگی کے بارے میں جاننا پسند کریں گے؟۔ ثانیہ مرزا نے مداحوں سے اپنے یوٹیوب چینل کے بارے میں رائے پوچھتے ہوئے انسٹا اسٹوری اپنے نئے یوٹیوب چینل کا لنک بھی شیئر کیا ہے۔ثانیہ نیابھی تک اپنے یوٹیوب چینل پر صرف تین ویڈیوز شیئر کی ہیں جبکہ ان کے سبسکرائبرز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جو کہ اس وقت1ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔اپنے چینل پر انہوں نے ابتدائی طور پر بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے ساتھ اولمپکس سے متعلق ویڈیو کانفرنس کی ویڈیو شیئر کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.