کھیل

عاقب جاوید کوکرکٹرز سے زیادہ ریسلرزنظر آنے لگے

ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ پلیئرنے کہاکہ مینجمنٹ نہیں جانتی کہ وہ کیا کررہی ہے اور کس سمت میں جانا ہے

عاقب جاوید کو قومی ٹیم میں کرکٹرز سے زیادہ ریسلرزنظرآنے لگے۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ پلیئرنے کہاکہ مینجمنٹ نہیں جانتی کہ وہ کیا کررہی ہے اور کس سمت میں جانا ہے،ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں کرکٹرز سے زیادہ ریسلرز نظر آرہے ہیں،شرجیل خان، اعظم خان اور صہیب مقصود کی فٹنس انٹرنیشنل تقاضوں کے مطابق نہیں۔

صہیب کو پی ایس ایل میں کارکردگی کی بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرلیا لیکن نہیں دیکھا کہ ان کو بیٹنگ کیلیے کس نمبر پر بھیجنا ہے،ٹیم پر نظر ڈالیں تو ایک ہی پوزیشن کیلیے موزوں اور ایک ہی طرح کے کئی کھلاڑی نظر آئیں گے،کیا اس طرح کوئی مستقبل کی تیاری کرسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.