کھیل

محمد رضوان اپنےہم وطن فخرزمان سےآگےنکل گئے

وکٹ کیپربیٹسمین نےانگلینڈ کےخلاف پہلےٹی 20 میچ کےدوران ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

محمد رضوان اپنےہم وطن فخرزمان سےآگےنکل گئے, پاکستان کےوکٹ کیپربیٹسمین محمد رضوان نےانگلینڈ کےخلاف پہلےٹی 20 میچ کےدوران ایک اورسنگ میل عبور کرلیا۔ محمد رضوان ایک سال میں سب سےزیادہ ٹی 20 رن بنانےوالےپاکستانی کھلاڑی بن گئےہیں۔ پاکستانی اوپنرنے انگلینڈ کےخلاف پہلی میچ میں نصف سنچری اسکورکی اوراپنےہم وطن فخرزمان سےآگےنکل گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.