کھیل

ٹیسٹ کرکٹراظہرعلی نےشعیب اخترکو آڑے ہاتھوں لےلیا

ٹیسٹ کرکٹراظہرعلی نےنام لیےبغیرسابق فاسٹ بولرشعیب اخترکوکرارا جواب دے دیا

ٹیسٹ کرکٹراظہرعلی نےشعیب اخترکو آڑے ہاتھوں لےلیا، قومی ٹیسٹ کرکٹراظہرعلی نےنام لیےبغیرسابق فاسٹ بولرشعیب اخترکوکرارا جواب دے دیا۔ اظہرعلی نےمائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹرپر پاکستانی شائقین کی تصویرپوسٹ کی ہےجوپاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان کھیلےجانےوالےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ کی ہے۔ ٹوئٹرپرتصویرشیئر کرتےہوئےاظہرعلی نےسوال کیا کہ یہ شائقین کس کودیکھنےآئےتھے؟

واضح رہےکہ شعیب اخترنےانگلینڈ کےخلاف ون ڈے میچ ہارنے پرکہا تھا کہ پاکستان ٹیم میں کوئی ایک کھلاڑی بتائیں جسےانگلینڈ میں ٹکٹ خرید کرکوئی دیکھنےآئے۔ شعیب اخترنےکہا تھا کہ جاوید میانداد کو لوگ دیکھنےآتےتھے، وہ میچ فنش کرتےتھے،ماضی میں جاوید میانداد کی بیٹنگ دیکھنےشائقین آیا کرتےتھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.