کھیل

سمیع ﷲ کےمجسمےمیں ہاکی اورگیند دوبارہ لگا دئیے گئے

بہاولپورمیں فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع ﷲ کےمجسمےمیں ہاکی اورگیند دوبارہ نصب کردی گئی

سمیع ﷲ کےمجسمےمیں ہاکی اورگیند دوبارہ لگا دئیے گئے، بہاولپورمیں فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع ﷲ کےمجسمےمیں ہاکی اورگیند دوبارہ نصب کردی گئی،ہاکی اورگیند مجسمےسےچوری کرلی گئی تھی۔ شہری کا کہنا ہےکہ مجسمہ لگانےکےکچھ دنوں بعد مجسمےسےبال چوری ہوئی،اب ہاکی غائب ہوگئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مجسمے سےبال اورہاکی چوری کا مقدمہ تھانہ کینٹ میں درج کرلیا گیا ہے۔ واضح رہےکہ اولمپیئن سمیع ﷲ خان کا مجسمہ بہاولپورمیں اسپتال چوک پر لگایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.