کھیل

پرتگالی فٹبالررونالڈونے کون سی گاڑی خریدی؟خود سامنے لے آئے

پرتگال سےتعلق رکھنےوالےفٹبالرکرسٹیانورونالڈونےاپنی نئی گاڑی کی تصویرسوشل میڈیا پرشیئرکردی

پرتگالی فٹبالررونالڈونےکون سی گاڑی خریدی؟خود سامنے لےآئے، پرتگال سےتعلق رکھنےوالےفٹبالرکرسٹیانورونالڈونےاپنی نئی گاڑی کی تصویرسوشل میڈیا پرشیئرکردی ہے،جس پرمداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ پرتگالی فٹبالررونالڈونےاپنےسوشل میڈیا پرایک نئی تصویرشیئرکی ہےجس میں وہ اپنی لگژری گاڑی کےساتھ خصوصی پوزدیےکھڑے ہیں۔ فوٹوزاینڈ ویڈیوزشیئرنگ ایپ کی سائٹ انسٹا گرام پررونالڈو اپنی گاڑی رال رائس کےساتھ کھڑے نظرآرہےہیں اورانہوں نےنیلےرنگ کا سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے۔ رونالڈونےاپنی پوسٹ میں لکھا کہ آج فیصلےکا دن ہے،جبکہ ان کےمداحوں کی جانب سےانہیں خوب مبارک بادیں بھی دی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.