کھیل

فاسٹ بالرحسن علی آخری ٹی ٹونٹی کھیل پائیں گےیا نہیں؟

کرکٹ ٹیم کےمیڈیکل پینل کی جانب سےفاسٹ بالرحسن علی کو فٹ قراردے دیا گیا

فاسٹ بالرحسن علی آخری ٹی ٹونٹی کھیل پائیں گےیا نہیں؟ قومی کرکٹ ٹیم کےمیڈیکل پینل کی جانب سےفاسٹ بالرحسن علی کو فٹ قراردے دیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل کی جانب سےحسن علی کو فٹ قرار دیئےجانےکےسبب  فاسٹ بالرآج کےمیچ کی سلیکشن کےلیےدستیاب ہوں گے۔ واضح رہےکہ اس سےقبل حسن علی نےبائیں ٹانگ میں کھنچاؤ کےباعث انگلینڈ کےخلاف پہلے دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچزمیں شرکت نہیں کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.