کھیل

اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں سبزہلالی پرچم

افتتاحی تقریب میں سبزہلالی پرچم خاتون بیڈمنٹن پلیئرماحورشہزاد اورشوٹرمحمد خلیل اخترکےہاتھوں میں ہوگا

اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں سبزہلالی پرچم خاتون بیڈمنٹن پلیئرماحورشہزاد اورشوٹرمحمد خلیل اخترکےہاتھوں میں ہوگا۔ ماحورایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنےوالی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔ 23 جولائی سےشروع ہونےوالےگیمزکےلیےپاکستانی کھلاڑیوں کےشیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بیڈمنٹن میں ماحورشہزاد کوگروپ ایل میں شامل کیا گیا ہے، وہ 24 جولائی کوجاپان کی اکانی یاماگوچی سےپہلا میچ کھیلیں گی جبکہ دوسرا میچ برطانیہ کی کرسٹی گلمورسےکھیلیں گی۔ جویلین تھروایونٹ میں پاکستان کےلئے میڈل جیتنےکی سب سےبڑی امید ارشد ندیم چاراگست کو ایکشن میں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.