کھیل

شعیب ملک کی آج عید الاضحٰی منانےوالوں کومبارکباد

انہوں نےیہ تصویرشیئرکرتے ہوئےلکھا ہےکہ ’جوآج کےدن عید منا رہےہیں اُن سب کوعید کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈرشعیب ملک نےآج کےروزعید الاضحٰی منانےوالوں کومبارکباد دی ہے۔ شعیب ملک نےسوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پراپنی ایک دلکش تصویرشیئرکرتےہوئےان لوگوں کوعید کی مبارکباد دی ہےجوکہ آج عید منا رہےہیں۔ انہوں نےیہ تصویرشیئرکرتے ہوئےلکھا ہےکہ ’جوآج کےدن عید منا رہےہیں اُن سب کوعید کی مبارکباد۔‘

واضح  رہےکہ سعودی عرب،متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، جاپان،اٹلی، امریکا اورکینیڈا میں عید الاضحی آج منائی جا رہی ہے جبکہ برطانیہ میں اس باربھی مسلم کمیونٹی منقسم ہوگئی، بعض آج اوردیگربدھ کوعید منائیں گے۔ اس کےعلاوہ جنوبی ایشیائی ممالک بھارت، بنگلہ دیش اورسری لنکا میں پاکستان کی طرح بدھ 21 جولائی کوعید منائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.