کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم نےمانچسٹرمیں نمازعید ادا کی

قومی کھلاڑی قومی فرائض کی ادائیگی کےلئےاپنوں سےدورعید منا رہےہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم نےمانچسٹرمیں نمازعید ادا کی،سابق کپتان وکٹ کیپرسرفرازاحمد نےخطبہ دیا  بڑی عید پرجہاں سب کل اپنےاپنے گھروں پر خوشیاں منا رہے ہونگے وہیں قومی کھلاڑی قومی فرائض کی ادائیگی کےلئےاپنوں سےدورعید منا رہےہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں نماز عید کی ادائیگی

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلش ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے میں مصروف ہے ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں نماز عید کی ادائیگی

کھلاڑیوں نےمانچسٹرکےہوٹل میں نمازعید ادا کی سابق کپتان وکٹ کیپرسرفرازاحمد نےخطبہ دیا اوران ہی کی امامت میں کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف نےنمازعید ادا کی جس کےبعد کھلاڑی ایک دوسرے کوعید کی مبارک باد پیش کی اورگلےبھی ملے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں نماز عید کی ادائیگی

دوسری جانب ٹوکیواولمپکس میں شرکت کیلئےجاپان میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں نےاولمپک ویلج میں دیگرمسلم ممالک کے ہمراہ نمازعید ادا کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.