کھیل

ٹوکیو اولمپکس: افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کو برطرف کردیا

ٹوکیو اولمپک افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کو کینٹارو کوبایاشی کو ہولوکاسٹ (نازی جرمنی کی جانب سے یہودیوں کو جلانے کا واقع) پر طنز کرنے الزام میں برطرف کردیا گیا۔

ٹوکیو اولمپک کے صدر کا کہنا ہے کہ ہولوکاسٹ سے متعلق مذاق کا پتہ چلنے کے بعد کینٹارو کوبایاشی کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ کینٹارو کوبایاشی کو ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے محض ایک روز قبل برطرف کردیا گیا۔کوبایاشی جاپان کے معروف کامیڈین ہیں اور سن 1998وہ ٹوکیو اولمپک کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر تھے تاہم اس مذاق کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد تقریب سے محض ایک روز قبل انہیں اس عہدے سے برطرف کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب 23 جولائی جمعے کو ہونی ہے۔میں انہوں نے اپنے ایک کامیڈی شو کے دوران ہولوکاسٹ پر بھی ایک طنز کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.