کھیل

ٹیسٹ اسکواڈ کے 11 کھلاڑی آج لاہور پہنچیں گے

،ان تمام کھلاڑیوں کی 19 جولائی کوکی گئی ٹیسٹنگ کےرزلٹ منفی آئےہیں

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی آج لاہورکےمقامی ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کےمطابق ہوٹل پہنچنےپران تمام کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائےگی ،ان تمام کھلاڑیوں کی 19 جولائی کوکی گئی ٹیسٹنگ کےرزلٹ منفی آئےہیں۔ یہ تمام کھلاڑی 26 جولائی کوبارباڈوس روانہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.