کھیل

سرفراز احمد نےسعود شکیل کےماضی سے پردہ اُٹھا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپربیٹسمین نےسعود شکیل سےمتعلق ماضی کا ایک قصہ بیان کردیا

سرفراز احمد نےسعود شکیل کےماضی سے پردہ اُٹھا دیا، قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپربیٹسمین سرفرازاحمد نےسعود شکیل سےمتعلق ماضی کا ایک قصہ بیان کردیا۔ ٹوئٹرپرسعود شکیل نےسابق کپتان کے ہمراہ تصویرشیئرکرتےہوئےانہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ مبارکباد کےجواب میں سابق کپتان سرفرازاحمد نےکہا کہ انہیں آج بھی یاد ہےجب 10  سال پہلےکےسی سی اے کےگراؤنڈ میں انہیں اعظم خان نےسعود شکیل کے بارے میں بتایا تھا کہ یہ پاکستان کا ایک بڑا اسٹاربنےگا۔

سرفراز نے لکھا کہ دس سال پہلے ہی مجھے سعود شکیل کے بارے میں کہا گیا تھا کہ ’اس بچےکودیکھ لو یہ پاکستان کی جانب سے کھیلے گا۔‘ انہوں نےکہا کہ آج یہ ایک بڑا اسٹاربننےکےعمل میں ہے۔ سرفرازنےسعود شکیل کیلئےنیک خواہشات کا اظہاربھی کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.